نور پور نورنگا کا سفر
بدھ 8 اپریل 2015
بمطابق 18 جمادی الثانی 1436
حضرت کراچی سے بدھ 8 اپریل 2015 بمطابق 18 جمادی الثانی 1436 کو تقریبا چار بجے خانقاہ سے سفر کے لیئے روانہ ہوئے اور سھراب گوٹھ سے تقریبا 5 بجے موزن نور کوچ کے ذریعے نورپور کے لیئے روانہ ہوئے اور جمعرات 9 اپریل 2015 بمطابق 19 جمادی الثانی 1436 کو صبح تقریبا 7:15 پر نورپور نورپہنچ گئے۔
اس دوران مختلف جگہوں پر حضرت کے جو بیانات اور مجالس ہویئں وہ پیش ہیں
جمعرات 09-04-2015
بیان نمبر1 بعد نمازِ مغرب – مستری ولی محمد مرحوم کے مہمان خانہ – 20 جمادی الثانی 1436
جمعہ 10-04-2015
بیان نمبر2 قبل از ظہر – مہمان خانہ مستری ولی محمد مرحوم – 20 جمادی الثانی 1436
بیان نمبر3 جمعہ کا بیان – جامع مسجد نورپور – 20 جمادی الثانی 1436
بیان نمبر4 بعد نماز مغرب – مسجد بستی حاجی رانجھا نورپور – 21 جمادی الثانی 1436
ہفتہ 11-04-2015
بیان نمبر5 قبل از ظہر – مہمان خانہ مستری ولی محمد مرحوم – 21 جمادی الثانی 1436
بیان نمبر6 – مسجد سیدنا صدیق اکبر مبارک پور – 21 جمادی الثانی 1436
بیان نمبر7 بعد نماز مغرب – مسجد عمر بن خطاب – 22 جمادی الثانی 1436
بیان نمبر8 بعد نماز عشاء – جامع مسجد سُنارا مبارک پور – 22 جمادی الثانی 1436
اتوار 12-04-2015
بیان نمبر9 قبل از ظہر – مہمان خانہ مستری ولی محمد مرحوم – 22 جمادی الثانی 1436
بیان نمبر10 بعد نماز ظہر – جامع مسجد فاطمہ نورپور – 22 جمادی الثانی 1436
بیان نمبر11 بعد نماز عصر – مسجدِ اشرف بستی ملک بخت علی چنڑ، نورپور – 22 جمادی الثانی 1436
اس مسجد کا نام حضرت نے مسجدِ اشرف رکھا
بیان نمبر12 بعد نماز عشاء – جامع مسجدِ خدیجہ الکبری، خانپور مرچاں والا – 23 جمادی الثانی 1436
توبہ کی قسمیں
پیر 13-04-2015
بیان نمبر13 قبل از ظہر – مہمان خانہ مستری ولی محمد مرحوم – 23 جمادی الثانی 1436
بیان نمبر14 بعد نماز ظہر – پل والی مسجد – 23 جمادی الثانی 1436
بیان نمبر15 بعد نماز عصر – جامع مسجد فاروقیہ نورپور چوک – 23 جمادی الثانی 1436
بیان نمبر16 بعد نماز مغرب – جامع مسجد مدنی خانقاہ شریف – 24 جمادی الثانی 1436
منگل 14-04-2015
بیان نمبر17 قبل از ظہر – مہمان خانہ مستری ولی محمد مرحوم – 24 جمادی الثانی 1436
بیان نمبر18 بعد نماز ظہر – جامعہ مدینہ ماہی ٹبہ – 24 جمادی الثانی 1436
دوسرا بیان نمبر19 بعد نماز ظہر – جامعہ مدنیہ ماہی ٹبہ – 24 جمادی الثانی 1436
بیان کے بعد چند افراد کی آمد پر حضرت نے دوبارہ مختصر بیان فرمایا
بیان نمبر20 بعد نماز عصر – مسجد الرحیم نورپور – 24 جمادی الثانی 1436
بیان نمبر21 بعد نماز مغرب – مسجد بستی بلوچوں کی – 25 جمادی الثانی 1436
بیان نمبر22 بعد نماز عشاء – مسجد ولی شاہ محمد – 24 جمادی الثانی 1436
بدھ 15-04-2015
بیان نمبر23 تقریبا سوا گیارہ بجے – گورنمنٹ پرائمری اسکول نورپور – 25 جمادی الثانی 1436
بیان نمبر24 قبل از ظہر – مہمان خانہ مستری ولی محمد مرحوم – 25 جمادی الثانی 1436