Author Archives: Khanqah

ہمارے حضرت والا دامت برکاتہم کے شیخ ترجمان اکابر، امیر محبت، شیخ الحدیث، شیخ المشائخ، عارف باللہ حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم کا ہمارے حضرت والا دامت برکاتہم کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کثرت سے زیارت ہونے کے بارے میں بتانا اور ہمارے حضرت والا کو انتہائی محبت اور شفقت سے حافظ جی کہنا اور بہت سی دعائیں دینا

ہمارے حضرت والا دامت برکاتہم کے شیخ ترجمان اکابر، امیر محبت، شیخ الحدیث، شیخ المشائخ، عارف باللہ حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم کا ہمارے حضرت والا دامت برکاتہم کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کثرت سے زیارت ہونے کے بارے میں بتانا اور ہمارے حضرت والا کو انتہائی محبت اور شفقت سے حافظ جی کہنا

ڈاوُنلوڈ کریں

حضرت والا دامت برکاتہم کے شیخ عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم کی حضرت کے لئے دعائیں

ڈاوُنلوڈ کریں

حضرت اقدس سید عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم کی مجلس میں حضرت والا دامت برکاتہم نے ملفوظات پڑھ کر سنائے

حضرت اقدس سید عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم کی مجلس میں حضرت والا دامت برکاتہم نے ملفوظات پڑھ کر سنائے

ڈاوُنلوڈ کریں

حضرت اقدس سید عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم کی ویب سایئٹ پر دیکھیں

بیتِ میر میں حضرت والا دامت برکاتہم کا بیان – اللہ تعالیٰ کی اشد محبت کیسے پیدا ہو؟

بیتِ میر میں حضرت والا دامت برکاتہم کا بیان
مجلس۳۰مئی ۲۰۱۵ء : اللہ تعالیٰ کی اشد محبت کیسے پیدا ہو؟

ڈاوُنلوڈ کریں

حضرت اقدس سید عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم کی ویب سایئٹ پر دیکھیں

اصلاحی پرچہ”ہدایات برائے سالکین” کے بارے میں حضرت مفتی امجد صاحب دامت برکاتہم کے تاثرات

شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب کے اجل خلیفہ حضرت مفتی امجد صاحب دامت برکاتہم کا حضرت والا دامت برکاتہم کے پرچہ “ہدایات برائے سالکین” کے بارے میں تاثرات

ڈاوُنلوڈ کریں

حضرت اقدس سید عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم کی مجلس میں حضرت کا خواب

مجلس۲۱۔اپریل ۲۰۱۵ء:نظر بچاتے جاؤ، غم اُٹھاتے جاؤ، اللہ کو پاتے جاؤ!

مجلس کے آغاز میں حضرت والا دامت برکاتہم کے حکم پر جناب تائب صاحب دامت برکاتہم نےاپنےاشعارِ عارفانہ پیش فرمائے۔ تقریباً ۱۹ منٹ یہ سلسلہ جاری رہا۔اشعار کے بعد حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم نے عظیم الشان بشارت پر مشتمل خواب سنایا جو حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے محبوب خلیفہ حضرت حافظ محمد احمد صاحب نے آج ہی دیکھا ہے اس خواب میں حضرت والا دامت برکاتہم کے لئے عظیم الشان بشارت موجود ہے۔ بعد ازیں ممتاز صاحب نےمواعظ اختر ۶۰ بعنوان’’رنگ و نسل کی تحقیر کی حرمت‘‘ سے آخری حصہ پڑھ کرسنایا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۸منٹ رہا۔

ڈاوُنلوڈ کریں

حضرت اقدس سید عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم کی ویب سایئٹ پر دیکھیں