یہاں کلک کریں - Menu

حضرت والا دامت برکاتہم سےاصلاحی سوال پوچھیں

[contact-form-7 id=”117″ title=”Islahi Question”]



ہدایات برائے اصلاحی مکاتبت

  • اس فارم کو انگریزی، رومن اردو، اور اردو میں سے کسی بھی زبان میں لکھا جاسکتا ہے، لیکن اگر اردو زبان ہو تو بہتر ہے کیونکہ ترجمہ کرنے میں وقت لگے گا۔
  • یہ فارم اُن متعلقین کے لیے ہے جن کو بذریعہ ڈاک خط بھیجوانے میں مشکلات ہیں ،لیکن جو متعلقین بذریعہ ڈاک خطوط بھیجتے ہیں وہ اُس سلسلے کو جاری رکھیں۔
  • مستورات اپنے نام کے بجائے بنت ،ہمشیرہ یا زوجہ کے الفاظ استعمال کریں۔
  • شوہر اور اہلیہ کا تعلق ِ اصلاحی ہو تو ہر ایک کا خط الگ الگ آنا چاہیے۔
  • مستورات اپنے محرم کی اجازت سے خط روانہ کریں، اگر اجاز ت نہ ہو تو اِ س کی وجہ فارم میں تحریر کریں۔
  • پہلے خط کا خاکہ بنالیں پھر اس کو صاف کر کے روانہ کریں۔
  • ہر مضمون پر نمبر ڈالیں اور غیر ضروری باتوں اور تمہید سے اجتناب کریں۔
  • پچھلے خط کی اگر اسکین کاپی موجود ہو تو وہ بھی منسلک کیجیے!
  • سابق طویل مضمون کا حوالہ نمبر سے دینا چاہیے اور مختصر بات کو خط ہی میں لکھنا چاہیے
  • معمولات ذکر میں ناغہ یا کمی ہو اس کی ضرور اطلاع کریں۔
  • کم از کم ہر ماہ ایک خط لکھیں،خط کا جواب کم از کم ایک ہفتے میں دیا جاتا ہے ، اس لیے انتظار فرمائیں ۔
  • خط کا جواب نہ ملنے پر روانگی خط کے ۱۵ دن کے بعد یاد دہانی کی ای میل روانہ کریں۔
  • جواب لکھتے وقت یہ اطلاع ضرور دیں کہ گذشتہ ہدایات پر کتنا عمل ہوا؟ اور اگر نہیں ہوا تو وجہ تحریر کریں۔
-->

رابطہ

مکان نمبر LS-06، ایس ٹی 8، سیکٹر 10، نارتھ کراچی، کراچی، پاکستان

موبائل:
92-305-1720315+
92-335-3784409+