یہاں کلک کریں - Menu

نور پور نورنگا کا سفر ۔ 1نومبر2014 بمطابق ۷ محرم ۱۴۳۶

Saturday, 1 November, 2014, @Noorpur

نور پور نورنگا کا سفر
1 نومبر 2014

بمطابق ۷ محرم ۱۴۳۶

حضرت کراچی سے ہفتے 1نومبر2014 بمطابق 7 محرم 1436 کو تقریبا ڈھائی بجے خانقاہ سے روانہ ہوئے اورفرمایا کہ سفر پہ 3 چیزیں گھر پر چھوڑ کر جائیں۔
۱- راحت
۲- غصہ
۳- تجویز
حضرت تقریبا 3:15 پر کینٹ اسٹیشن پہنچے اور شام کے وقت تقریبا 4:30 پر ملت ایکسپرس سے کراچی سے روانہ ہوئے-

ٹرین میں مختلف مجالس ہوئیں اور حضرت 2 نومبر کو بھاولپور اسٹیشن صبح تقریبا 7 بجے پہنچے اور یہاں سے نورپور نورنگا عدنان بھائی کے مہمان خانہ کے لیے روانہ ہوئے-
اس دوران مختلف جگہوں پر حضرت کے جو بیانات اور مجالس ہویئں وہ پیش ہیں

02-11-2014

بیان نمبر1 بعد نمازِ ظہر – فاطمہ مسجد – 8 محرم 1436
ابراہیم بھائی نے حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے اشعار پڑھے۔

ڈاوُنلوڈ کریں۔ بیان نمبر 1
اس کے بعد حضرت نے بیان فرمایا

ڈاوُنلوڈ کریں۔ بیان نمبر 1

بیان نمبر 2 بعد نمازِ عشاء – مسجد وحی شاہ – 9 محرم 1436

ڈاوُنلوڈ کریں۔ بیان نمبر 2

03-11-2014

زکر کی مجلس بعد نمازِ فجر – کھیتوں میں – 9 محرم 1436
فجر کی نماز حضرت نے مرکزی جامع مسجد میں ادا کی اور اس کے بعد کھیتوں میں تشریف لے گئے اور یہاں محبت سے اللہ کا زکر کیا- حضرت نے فرمایا کے اللہ کا نام محبت سے لینا چاہیے-

ڈاوُنلوڈ کریں۔ زکر کی مجلس نمبر 1

بیان نمبر 3 قبل از ظہر – مستری ولی محمد مرحوم کے مہمان خانہ – 9 محرم 1436

ڈاوُنلوڈ کریں۔ بیان نمبر 3

بیان نمبر 4 بعد نمازِ مغرب – جامع مسجد صدیقیہ – 10 محرم 1436
اللہ تعالٰی سے خاص تعلق پیدا کرنے کا نسخہ

ڈاوُنلوڈ کریں۔ بیان نمبر 4
بیان کے بعد حضرت کے مختصر زکر کروایہ اور دعا کے بعد نورپور پل کی مسجد میں بیان کے لیے تشریف لے گئے-

بیان نمبر 5 بعد نمازِ عشاء – مسجد ابوبکر- نورپور پل – 10 محرم 1436

ڈاوُنلوڈ کریں۔ بیان نمبر 5

04-11-2014

بیان نمبر 6 قبل از ظہر – مستری ولی محمد مرحوم کے مہمان خانہ – 10 محرم 1436

ڈاوُنلوڈ کریں۔ بیان نمبر 6

بیان نمبر 7 بعد نمازِ ظہر – مدرسہ رحمانیہ تعلیم القرآن نورپور نورنگا – 10 محرم 1436

ڈاوُنلوڈ کریں۔ بیان نمبر 7

بیان نمبر 8 – دارالعلوم مسجد فتیحہ احمد پور شرقی – 11 محرم 1436

ڈاوُنلوڈ کریں۔ بیان نمبر 8

05-11-2014

بیان نمبر 9 بعد نمازِ فجر – کارخانے والی مسجد نورپور نورنگا – 11 محرم 1436

ڈاوُنلوڈ کریں۔ بیان نمبر 9

بیان نمبر 10 قبل از ظہر – مستری ولی محمد مرحوم کے مہمان خانہ – 11 محرم 1436

ڈاوُنلوڈ کریں۔ بیان نمبر 10

بیان نمبر 11 بعد نمازِ عشاء – جامع مسجد خدیجہ الکبریٰ خانپور مرچاں والا – 12 محرم 1436

ڈاوُنلوڈ کریں۔ بیان نمبر 11

06-11-2014

بیان نمبر 12 قبل از ظہر – مستری ولی محمد مرحوم کے مہمان خانہ – 12 محرم 1436
خوشی اور غم کی رسومات کی اصلاح

ڈاوُنلوڈ کریں۔ بیان نمبر 12

بیان نمبر 13 بعد نمازِ ظہر – جامع مسجد سیدنا ابوبکر صدیق ، مبارکپور – 12 محرم 1436

ڈاوُنلوڈ کریں۔ بیان نمبر 13

مجلس بعد نمازِ مغرب – مبارکپور – 13 محرم 1436

ڈاوُنلوڈ کریں۔ زکر کی مجلس نمبر 2

بیان نمبر 14 بعد نمازِ عشاء – مسجد سیدنا ابوبکر صدیق ، مبارکپور- 13 محرم 1436

ڈاوُنلوڈ کریں۔ بیان نمبر 14

مجلس – مستری ولی محمد مرحوم کے مہمان خانہ – 13 محرم 1436

ڈاوُنلوڈ کریں۔ مجلس نمبر 3

بیان نمبر 15 قبل از ظہر – مستری ولی محمد مرحوم کے مہمان خانہ – 13 محرم 1436

ڈاوُنلوڈ کریں۔ بیان نمبر 15

بیان نمبر 16 قبل از جمعہ – جامع مسجد نورپور نورنگا – 13 محرم 1436

ڈاوُنلوڈ کریں۔ بیان نمبر 15

رابطہ

مکان نمبر LS-06، ایس ٹی 8، سیکٹر 10، نارتھ کراچی، کراچی، پاکستان

موبائل:
92-305-1720315+
92-335-3784409+