یہاں کلک کریں - Menu

عمرکوٹ اور مھندرو تھر کا سفر – 20 مارچ 2015

Friday, 20 March, 2015, @Umerkot & Mehandro-Thar

28 جمادی الثانی 1436ھ بمطابق 20 مارچ 2015
حضرت سفر لے لیے جمعہ کے دن عصر کی نماز سے قبل تقریبا 4:35 پر خانقاہ سے روانہ ہوئے۔ سہراب گوٹھ سے تقریبا 5:37 پر عمر کوٹ کے لیے روانہ ہوئے۔ راستے میں عصر اور مغرب کی نماز ادا کی اور رات کو تقریبا 11:45 پر عمر کوٹ برکت بھائی کی قیام گاہ پہنچ گئے۔

مہمان خانہ پہنچ کر عشاء کی نماز ادا کی اور کھانا تناول فرمایا پھر تھوڑی دیر چہل قدمی کرکے احباب کے ساتھ گفتگو کی اور رات 2 بجے کے قریب سونے تشریف لے گئے۔

بیانات کی اپلوڈنگ جاری ہے جو کے سفر کے اختتام کے بعد مکمل ہوگی

21-03-2015

بیان نمبر1 بعد نمازِ ظہر – مسجد اقصیٰ تھر بازار عمرکوٹ

ڈاوُنلوڈ کریں۔ بیان نمبر 1

بیان نمبر2 بعد نمازِ مغرب – مسجد احسن العلوم عمرکوٹ کُنبھار محلہ

ڈاوُنلوڈ کریں۔ بیان نمبر 2

بیان نمبر3 بعد نمازِ عشاء – فاروق اعظم مسجد عمرکوٹ بجیر محلہ

ڈاوُنلوڈ کریں۔ بیان نمبر 3

22-03-2015

بیان نمبر4 بعد نمازِ ظہر – مدینہ مسجد عمرکوٹ

ڈاوُنلوڈ کریں۔ بیان نمبر 4

بیان نمبر5 بعد نمازِ مغرب – مسجد عمرکوٹ

ڈاوُنلوڈ کریں۔ بیان نمبر 5

بیان نمبر 6 بعد نمازِ عشاء – بلال مسجد نہڑی محلہ عمرکوٹ

ڈاوُنلوڈ کریں۔ بیان نمبر 6

23-03-2015

بیان نمبر7 بعد نمازِ ظہر – جامع مسجد چھور

ڈاوُنلوڈ کریں۔ بیان نمبر 7

بیان نمبر8 بعد نمازِ عصر – مدرسہ دارلعلوم چھور

ڈاوُنلوڈ کریں۔ بیان نمبر 8

بیان نمبر9 بعد نمازِ ظہر – مسجد شیخڑو گوٹھ تھر

ڈاوُنلوڈ کریں۔ بیان نمبر 9

بیان نمبر10 بعد نمازِ مغرب – مسجد آگرانی محلہ مھندرو جو پار تھر

ڈاوُنلوڈ کریں۔ بیان نمبر 10

بیان نمبر11 بعد نمازِ ظہر – مدرسہ دارالھدی قاسمیہ مھندرو جو پار تھر

ڈاوُنلوڈ کریں۔ بیان نمبر 11

بیان نمبر12 بعد نمازِ عصر – مسجد مھندرانی

ڈاوُنلوڈ کریں۔ بیان نمبر 12

بیان نمبر13 بعد نمازِ مغرب – مسجد عیدل محلہ مھندرانی
اللہ تعالی سے صحیح تعلق پیدا کرنے کا طریقہ

ڈاوُنلوڈ کریں۔ بیان نمبر 13

رابطہ

مکان نمبر LS-06، ایس ٹی 8، سیکٹر 10، نارتھ کراچی، کراچی، پاکستان

موبائل:
92-305-1720315+
92-335-3784409+