یہاں کلک کریں - Menu

تھر کا ایک علاقہ مھندرو کا سفر

Tue, 7 Oct. 2014 - Sat, 11 Oct. 2014, @Mehandro-Thar

مھندرو جو پار

7 اکتوبر2014 سے 11 اکتوبر 2014

الحمدُللہ حضرت نے مھندرو میں ۴ راتیں اور ۳ دن قیام فرمایا۔ حضرت کراچی سے عید کے دوسرے دن تقریبا ۵ بج کر ۳۰ منٹ پے خانقاہ سے روانہ ہوئے اور واٹر پمپ کے قریب سے ہم بس میں عمر کوٹ کے لئے روانہ ہوئے-

عمر کوٹ دن میں تقریبا ۱۱:۳۰ پر پہنچے۔ یہاں سے جیپ میں روانہ ہونا تھا جیپ کو آنے میں دیر تھی لہٰذا ظہر کے بعد مختصر مجلس ہو ئی اور پھر حضرت جیپ میں مھندرو کے لیے روانا ہوئے۔ اس علاقے میں جیپ چلتی ہے کیونکہ یہ ریگستانی علاقہ ہے- جاتے وقت ایک صاحب کے بے حد اصرار پر راستے میں ان کے گھر تھوڑی دیر بیٹھے اور ان صاحب کو دعا دے کر مھندرو کے لیے روانہ ہوئے۔

عصر اور مغرب کی نماز راستے میں پڑھی۔ ہر طرف ریت ہی ریت ، بڑا عجیب سفر تھا-
حضرت تقریبا عشاء کے قریب مھندرو میں برکت علی صاحب کے مہمان خانے پہنچ گئے۔

اس دوران مختلف جگہوں پر حضرت والا کے جو بیانات اور مجالس ہویئں وہ پیش ہیں

07-10-2014 مجالس بعد نماز ظہر – عمر کوٹ

11 ذی الحج 1435 ھجری

file1 ڈاوُنلوڈ کریں

file2 ڈاوُنلوڈ کریں

file3 ڈاوُنلوڈ کریں

file4 ڈاوُنلوڈ کریں

بیانات اور مجالس

08-10-2014

مجالس 12 ذی الحج 1435 ھجری – مہمان خانہ
نیک صحبت تمام امورِخیر کی جڑ ہے۔ اہل اللہ کی صحبت فرضِ عین ہے۔

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 5

بیانات

بیان 12 ذی الحج 1435 ھجری – مہمان خانہ

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 6

بیان 12 ذی الحج 1435 – مسجد بعد نماز ظہر

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 7

بیان 12 ذی الحج 1435 – مسجد بعد نماز عصر

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 8

بیان 13 ذی الحج 1435 – مہمان خانہ بعد نماز مغرب

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 9

مجلس 13 ذی الحج 1435 – مہمان خانہ بعد نماز عشاء

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 10

09-10-2014

مجلس 13 ذی الحج 1435 – ریت کے ٹیلے پر بعد نماز فجر
اس مجلس میں حضرت نے حضرت والا رحمتہ اللہ علیہ کے دعائیہ اشعار پڑھے

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 11

مجلس 13 ذی الحج 1435 – ریت کے ٹیلے پر بعد نماز فجر

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 12

ایک صاحب اونٹ لے کر آئے تھے۔ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اونٹ کی سواری کی تھی تو اس مجلس کے بعد حضرت اور احباب نے سنت کی نیت سے اونٹ کی سواری کی اور پُھکارا کھانے مہمان خانہ تشریف لے گئے۔
تھر میں پُھکارا کھانا، آرام کرنے کو کہتے ہیں۔

مہمان خانہ آنے کے بعد پھر حضرت کی مجلس ہوئی
مجلس 13 ذی الحج 1435 – مہمان خانہ

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 13

بیان 13 ذی الحج 1435 – مسجد میں تقریبا ڈھائی بجے

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 14

مجلس 13 ذی الحج 1435 – مہمان خانہ
مٹی پانی کا خلیفہ ہے

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 15

بیان 13 ذی الحج 1435 – مسجد بعد نماز عصر

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 16

بیان 14 ذی الحج 1435 – مدرسہ دارالھدیٰ بعد نماز مغرب

ایک مدرسے میں ختمِ قرآن کے موقعے پر حضرت کو خصوصی طور پر بلایا گیا جہاں حضرت نے بیان فرمایا اور لوگوں کو کافی نفع ہوا۔

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 17

دعا

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 18

مجلس 14 ذی الحج 1435 – مہمان خانہ
یہ مجلس رات میں سونے سے پہلے تقریبا 11 بجے ہوئی

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 19

10-10-2014

مجلس 14 ذی الحج 1435 – مہمان خانہ بعد نمازِ فجر

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 20

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 21

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 22

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 23

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 24

بیان 14 ذی الحج 1435 – مسجد بعد نماز ظہر

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 25

ملفوظ 14 ذی الحج 1435

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 26

بیان 14 ذی الحج 1435 – مدرسہ نورالھدیٰ قبل از نمازِ عصر
حضرت نے عصر کی نماز کے بعد تقریبا ۵ بج کر ۳۰ منٹ پر مدرسہ نورالھدیٰ سے متصل مسجد کی بنیاد رکھی اور اس کا نام مسجدِ اشرف تجویز کیا۔

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 27

خاص مجلس 14 ذی الحج 1435 – مہمان خانہ بعد نمازِ مغرب

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 28


ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 29

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 30

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 31

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 32

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 33

مجلس 15 ذی الحج 1435 – مہمان خانہ بعد نمازِ عشاء

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 34

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 35

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 36

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 37

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 38

11-10-2014

خاص مجلس 15 ذی الحج 1435 – مہمان خانہ بعد نمازِ فجر

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 39

واپس آتے وقت گاڑی میں مجلس

ڈاوُنلوڈ کریں۔ رکارڈ نمبر 40

رابطہ

مکان نمبر LS-06، ایس ٹی 8، سیکٹر 10، نارتھ کراچی، کراچی، پاکستان

موبائل:
92-305-1720315+
92-335-3784409+