یہاں کلک کریں - Menu

حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم کی مجلس میں حضرت نے خزائن شریعت و طریقت سے ملفوظات پڑھے

Wednesday, 30 July, 2014, @Meer Sahib Majlis

محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز تھے۔ شروع میں رمضان صاحب نے اپنی پرسوز آواز میں اشعار پیش فرمائے، جس کی الہامی تشریحات حضرت والا فرما تے رہے، ۔ اشعار کے اختتام پر حضرت والامیر صاحب دامت برکاتہم نے فرمایا کہ مجھے ضعف ہے میں آرام کروں گا لیکن مجلس جاری رہے گی ، جناب حافظ محمد احمد صاحب خزائن شریعت و طریقت سے ملفوظات پڑھ کر آپ کو سنائیں گے، یہ فرما کر حضرت والا اپنے کمرۂ مبارک میں تشریف لے گئے۔حافظ صاحب نے ۱۵ منٹ ملفوظ سنائے اور آج کی مجلس اختتام پذیر ہوئی۔
[حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم کی ویب سائٹ سے ماخوذ]

ڈاوُنلوڈ کریں

رابطہ

مکان نمبر LS-06، ایس ٹی 8، سیکٹر 10، نارتھ کراچی، کراچی، پاکستان

موبائل:
92-305-1720315+
92-335-3784409+