یہاں کلک کریں - Menu

حضرت والا رحمتہ اللہ علیہ کے خلفاء کرام کی خانقاہ میں آمد – خاص مجلس

Saturday, 17 November, 2018, @Khanqah

شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے چند خلفائے کرام خانقاہ تشریف لائے۔

مہمانانِ گرامی میں شاعرِاسلام حضرت شاہین اقبال اثر جونپوری صاحب دامت برکاتہم، حضرت مفتی الیاس صاحب دامت برکاتہم، حضرت سید ثروت حسین صاحب دامت برکاتہم، حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم، حضرت مفتی محمد احمد صاحب دامت برکاتہم، جناب افنان صاحب، جناب طٰہٰ انصاری صاحب اور دیگر حضرات شامل تھے۔

ابتداء میں حضرت سید ثروت صاحب دامت برکاتہم نے اپنے مخصوص پُرکیف و پُرجوش انداز میں اشعار سے احباب کو لطف اندوز کیا، بعدازاں حضرت شاہین اقبال اثر جونپوری صاحب  دامت برکاتہم نے اپنے کچھ اشعار پڑھ کرسنائے۔

آخر میں حضرت مفتی الیاس صاحب دامت برکاتہم نے دعا فرمائی۔


ڈاوُنلوڈ کریں

رابطہ

مکان نمبر LS-06، ایس ٹی 8، سیکٹر 10، نارتھ کراچی، کراچی، پاکستان

موبائل:
92-305-1720315+
92-335-3784409+