یہاں کلک کریں - Menu

حضرت اقدس سید عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم کی مجلس میں حضرت کا خواب

Tuesday, 21 April, 2015, @Sind Baloch Society

مجلس۲۱۔اپریل ۲۰۱۵ء:نظر بچاتے جاؤ، غم اُٹھاتے جاؤ، اللہ کو پاتے جاؤ!

مجلس کے آغاز میں حضرت والا دامت برکاتہم کے حکم پر جناب تائب صاحب دامت برکاتہم نےاپنےاشعارِ عارفانہ پیش فرمائے۔ تقریباً ۱۹ منٹ یہ سلسلہ جاری رہا۔اشعار کے بعدجناب ممتاز صاحب نے عظیم الشان بشارت پر مشتمل خواب سنایا جو حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے محبوب خلیفہ حضرت حافظ محمد احمد صاحب نے آج ہی دیکھا ہے اس خواب میں حضرت والا دامت برکاتہم کے لئے عظیم الشان بشارت موجود ہے۔ بعد ازیں ممتاز صاحب نےمواعظ اختر ۶۰ بعنوان’’رنگ و نسل کی تحقیر کی حرمت‘‘ سے آخری حصہ پڑھ کرسنایا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۸منٹ رہا۔

ڈاوُنلوڈ کریں

حضرت اقدس سید عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم کی ویب سایئٹ پر دیکھیں

رابطہ

مکان نمبر LS-06، ایس ٹی 8، سیکٹر 10، نارتھ کراچی، کراچی، پاکستان

موبائل:
92-305-1720315+
92-335-3784409+