یہاں کلک کریں - Menu

حضرت والا دامت برکاتہم کے شیخ ترجمان اکابرشیخ الحدیث شیخ العلماء عارف باللہ حضرت مولانا شاہ عبد المتین بن حسین صاحب دامت برکاتہم کی نارتھ کراچی خانقاہ میں تشریف آوری

Tuesday, 1 March, 2022, @Karachi

تاریخ: 01 مارچ 2022 بعد نماز عصر
ہمارے شیخ عارف باللہ حضرت حافظ شاہ محمد احمد صاحب دامت برکاتہم کی خانقاہ نارتھ کراچی میں حضرت والا کے شیخ ترجمانِ اکابر، شیخ الحدیث، شیخ العلماء، امیرِ محبت، لسانِ اختر، اخترِثانی، عارف باللہ حضرتِ اقدس مولانا شاہ عبد المتین بن حسین صاحب دامت برکاتہم تشریف لائے اور عظیم الشان محبت بھرا الہامی بیان فرمایا۔

مجلس کے آغاز میں حضرت والا دامت برکاتہم نے اللہ سبحانہ تعالیٰ اور اپنے شیخ کی محبت میں اپنے اشعار“دوائے دل” پڑھے۔


ڈاوُنلوڈ کریں


رابطہ

مکان نمبر LS-06، ایس ٹی 8، سیکٹر 10، نارتھ کراچی، کراچی، پاکستان

موبائل:
92-305-1720315+
92-335-3784409+