یہاں کلک کریں - Menu

اللہ کی عبادت، گھر والوں کے حقوق، بدن کی راحت

Friday, 4 July, 2014, @Khanqah

ایک منٹ کا مدرسہ – سبق ۵۳

پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری سنّتیں

اپنے اوقات میں سے کچھ وقت اللہ کی عبادت کے لیے، کچھ گھر والوں کے حقوق ادا کرنے کے لیے، جیسے ان سے ہنسنا بولنا اور ایک حصہ اپنے بدن کی راحت کے لیے نکالنا سنت ہے

رابطہ

مکان نمبر LS-06، ایس ٹی 8، سیکٹر 10، نارتھ کراچی، کراچی، پاکستان

موبائل:
92-305-1720315+
92-335-3784409+