یہاں کلک کریں - Menu

اللہ تعالی کی مشیت سے سب مسئلے حل ہوتے ہیں

Sunday, 29 June, 2014, @Khanqah

ایک منٹ کا مدرسہ

پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری سنّتیں

اللہ تعالی کی مشیت سے سب مسئلے حل ہوتے ہیں

ایک صاحب نے حضرت سے عرض کیا کے حضرت ایک تشویش ہو رہی ہے کہ رمضان میں رات ۳ بجے اٹھیں گے تو نیند کیسے پوری ہو گی۔ تو اس پر حضرت نے فرمایا کہ اللہ کی مشیت سے تازہ دم ہوتا ہے۔ متوکل جو ہوتا ہے اس کے لیے اللہ کافی ہوتا ہے۔ اسباب پہ بھروسہ ہونے کے وجہ سے تشویش ہوتی ہے

رابطہ

مکان نمبر LS-06، ایس ٹی 8، سیکٹر 10، نارتھ کراچی، کراچی، پاکستان

موبائل:
92-305-1720315+
92-335-3784409+