ہمارے شیخ عارف باللہ حضرت اقدس شاہ حافظ محمد احمد صاحب دامت برکاتہم نے حضرت مولانا رومی رحمۃ اللہ علیہ کی مثنوی شریف اور حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پڑھے۔
بہت ہی عشقناک اور اللہ کی محبت میں ڈوبی ہوئی مجلس تھی۔ عجیب جنّت کا سماں تھا۔ مجمعے پر رقّت طاری تھی۔ لوگ زار و قطار رو رہے تھے۔
خانقاہ میں مجلس
ڈاوُنلوڈ کریں
کورنگی میں مجلس
ڈاوُنلوڈ کریں