یہاں کلک کریں - Menu

ولی اللہ بنانے والے پانچ اعمال

  • ۱۔ قرآن مجید کی تصحیح کرنا
    کسی ماہر قاری سے قرآن مجید کی تجوید کو سیکھ کر پڑھنا
  • ۲۔ ایک مٹھی داڑھی رکھنا
    اپنی مٹھی کے مطابق دائیں بائیں اور تھوڑی کے نیچے داڑھی رکھنا
  • ۳۔ ٹخنے کھلے رکھنا
    کھڑے اور چلنے کی حالت میں ٹخنے کھلے رکھنا
  • ۴۔ نظر کی حفاظت کرنا
    نامحرم عورتیں اور امرد لڑکوں سے
  • ۵۔ دل کی حفاظت کرنا
    دل میں غیر کے، نامحرم عورتوں کے، اور حسین لڑکوں کے خیالات نہ پکائے
-->

رابطہ

مکان نمبر LS-06، ایس ٹی 8، سیکٹر 10، نارتھ کراچی، کراچی، پاکستان

موبائل:
92-305-1720315+
92-335-3784409+